بھارتیہ جنتا پارٹی کے اترپردیش کےسابق نائب صدر ستیہ پرکاش پانڈے آج کانگریس میں شامل ہو گئے۔
مسٹر پانڈے نے کانگریس ورکنگ
کمیٹی کے رکن آسكر فرنانڈيس کی موجودگی میں یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں کانگریس کی رکنیت حاصل کی۔
بی جے پی کی ٹکٹ پر دو مرتبہ ریاستی اسمبلی کا الیکشن لڑ چکے مسٹر پانڈے اس کے فعال رکن رہے ہیں۔